فواد چوہدری صاحب!
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.
فواد چوہدری صاحبPTI! آپ وزیر سائنس ہیں۔۔۔۔ وزیر مذہبی امور نہیں جو آئے دن مذہبی معاملات میں علما کو اپنی فضول تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ، گزشتہ کچھ دنوں سے اب تک مذہبی معاملات خصوصا رویت ہلال کی بابت آپ نے جتنا وقت ضائع کرکے ذلالت مول لی ہے اِس سے تو اچھا تھا کہ ٹائم نکال کر “دعائے قنوت” ہی یاد کرلیتے۔ 😁
✍🏻ارسلان احمد اصمعی قادری
6/6/2019ء