نماز کی چھٹی شرط :- تکبیر تحریمہ
sulemansubhani نے Thursday، 6 June 2019 کو شائع کیا.
نماز کی چھٹی شرط :- تکبیر تحریمہ
یعنی ’’ اللہ اکبر ‘‘ کہہ کر نماز شروع کرنا ۔
نماز جنازہ میں تکبیر تحریمہ رکن ہے ، باقی نمازوں میں شرط ہے ( درمختار)
نوٹ :- تکبیر تحریمہ کے تعلق سے تفصیلی مسائل ’’ نماز کے فرائض ‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔