فضائل حضرت عمر

فضائل حضرت عمر

القرآن :یایھا النبی حسبک اللّٰہ ومن اتبعک من المؤمنینo

ترجمہ :اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی )اللہ تمہیں کافی ہے اور یہ جتنے مسلمان تمہارے پیروہیں ۔(سورہ انفال ،پارہ :۱۰،آیت نمبر ۶۴)

شانِ نزول :حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ ،حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ یہ آیت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کے بارے میں نازل ہوئی ۔دولت ایمان سے صرف تینتیس (۳۳)مرد اور چھ (۶)عورتیں مشرف ہوچکے تھے تب حضرت عمر رضی اللہ عنہ اسلام لائے ۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.