محفوظات برائے 12th June 2019 ء
جناب وزیراعظم عمران خان!
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

جناب وزیراعظم عمران خان! مہربانی کرکے آپ اپنے منصب سے ہی انصاف کریں تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے، اسلام اور تاریخ ِ اسلام سے بالکل ناآشنا اور نابلد ہونے کے باوجود غزوات اور ان کے نتائج پر بولناآپ کو زیب نہیں دیتا جبکہ آپ حقائق سے بالکل بے خبر ہیں اور یہ تفصیل طلب موضوع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُؕ-وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا(۱۱۶) اللہ اسے نہیں بخشتا کہ اس کا کوئی شریک ٹھرایا جائے اور اس سے نیچے جو کچھ ہے جسے چاہے معاف فرمادیتا ہے (ف۳۰۵) اور جو اللہ کا شریک ٹھہرائے وہ دور کی گمراہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انوکھی سزا
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر230: انوکھی سزا حضرتِ سیِّدُناجَعْفَرخُلْدِی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ ”حضر تِ سیِّدُنا خَیْرُالنَّسّاج علیہ رحمۃ اللہ الرزّاق سے پوچھا گیا: ”آپ خیرُالنساج کے نام سے کیوں مشہورہیں ؟کیا نساج (یعنی کپڑابننا)آپ کا پیشہ رہا ہے؟”انہوں نے نفی میں سرہلادیا۔میں نے پوچھا: ”پھر یہ نام کیسے پڑا؟” فرمایا: ”میں نے اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :561 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فجرپڑھتے تھے پھرعورتیں اپنی چادروں میں لپیٹی ہوئی لوٹ جاتی تھیں اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہ جاتی تھیں ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ اندھیرا یا تو مسجدکاہوتا تھا کیونکہ مسجد نبوی بہت گہری تھی یا وقت کا کیونکہ سر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شفق غائب ہونے سے رات کی اگلی
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :560 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ صحابہ نمازعشاء شفق غائب ہونے سے رات کی اگلی تہائی کے درمیان پڑھتے تھے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اگرجلدی پڑھتے توشفق غائب ہونے کے بعد پڑھتے کہ اس سے پہلے وقت عشاءہوتاہی نہیں،لہذایہ حدیث حدیث مرفوع کے حکم میں ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


تیر گرنے کی جگہ کو دیکھ لیتا
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :559 روایت ہے حضرت رافع ابن خدیج سے فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب پڑھتے تھے تو ہم میں سے ایک اس وقت لوٹتا جب اپنے تیر گرنے کی جگہ کو دیکھ لیتا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مغرب سے فارغ ہوکراتنااجالاہوتا تھا کہ کمان سے پھینکا ہواتیرجہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جونمازعصر چھوڑدے اس کے عمل ضبط
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :558 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جونمازعصر چھوڑدے اس کے عمل ضبط ہوگئے ۱؎ (بخاری) شرح ۱؎ غالبًاعمل سے مراد وہ دنیوی کام ہے جس کی وجہ سے اس نے نمازعصرچھوڑی۔ضبطی سے مراد اس کام کی برکت کا ختم ہونا،یایہ مطلب ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جس کی نماز عصر جاتی رہی گویا
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :557 روایت ہے حضر ت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس کی نماز عصر جاتی رہی گویا اس کا گھر باراورمال لٹ گیا ۱؎ ۔(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی جیسے اس شخص کو وہ نقصان پہنچا جس کی تلافی نہیں ہوسکتی ایسے ہی عصر چھوڑنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ منافق کی نمازہے
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :556 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ یہ منافق کی نمازہے کہ بیٹھا ہواسورج کا انتظارکرتارہے حتی کہ جب پیلا پڑجائے اورشیطان کے دوسینگوں کے بیچ آجائے توکھڑاہوکرچار چونچیں مارے کہ ان میں اﷲ کا تھوڑا ہی ذکر کرے ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ قَالَ اِبۡرٰهِيۡمُ لِاَبِيۡهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصۡنَامًا اٰلِهَةً ‌ ۚ اِنِّىۡۤ اَرٰٮكَ وَقَوۡمَكَ فِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ ۞ ترجمہ: اور (یاد کیجئے) جب ابراہیم نے اپنے (عرفی) باپ آزر سے کہا کیا تم بتوں کو معبود قرار دیتے ہو ؟ بیشک میں تمہیں اور تمہاری قوم کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »