شانِ عثمان غنی 

شانِ عثمان غنی 

القرآن :الذین ینفقون اموالھم فی سبیل اللّٰہ۔

ترجمہ :وہ جو اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ۔(سورہ بقرہ ،پارہ :۲آیت :۲۶۲)

شانِ نزول : یہ آیت حضرت عثمان غنی و حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہما کے حق میں نازل ہوئی حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے غزوہ تبوک کے موقع پر لشکر اسلام کیلئے ایک ہزار اونٹ بمعہ سامان پیش کئے اور حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے چارہزار درہم صدقہ کے بارگاہ رسالت ﷺمیں حاضر کئے اور عرض کیا کہ میرے پاس کل آٹھ ہزار در ہم تھے آدھے میں نے اپنے اور اپنے اہل وعیال کیلئے رکھ لئے اور آدھے راہ خدا میں حاضر ہیں سرکارِ اعظم نے فرمایا جو تم نے دیئے اور جو تم نے رکھ لئے اللہ تعالیٰ دونوں میں برکت فرمائے ۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.