شفق غائب ہونے سے رات کی اگلی

حدیث نمبر :560

روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ صحابہ نمازعشاء شفق غائب ہونے سے رات کی اگلی تہائی کے درمیان پڑھتے تھے ۱؎ (مسلم،بخاری)

شرح

۱؎ اگرجلدی پڑھتے توشفق غائب ہونے کے بعد پڑھتے کہ اس سے پہلے وقت عشاءہوتاہی نہیں،لہذایہ حدیث حدیث مرفوع کے حکم میں ہے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.