جناب وزیراعظم جمعہ مبارک ہو
رجوع فرمائیں اور قوم کو ھیجان
سے باہر نکالیں
غلطی کو مان لینا بڑائ ھوتی ھے
برائ نھیں اللہ کی رضا بھی ،
اسی میں ھےاور ریاست مدینہ
کی بھی یھی تعلیم ھے آگے بڑھیں
لوگوں کو اور موقع مت دیں اگر بجٹ
کے بعد خطاب فرما سکتے ھیں تو
اتنی بڑی غلطی کے بعد کیوں نھیں
آپکے مشیران آپکو ڈبو کر رکھ دیں گے
آپ وزیر اعظم پاکستان ھیں جناب
وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی نھیں
جمعہ کا مبارک دن ھے معافی مانگیں
رب کے حضور رحمتوں کا نزول ھو گا
۔اپکا خیر اندیش شفیق الرحمن بٹ حسینی