دشمنوں پر غلبہ کے لئے
sulemansubhani نے Friday، 14 June 2019 کو شائع کیا.
دشمنوں پر غلبہ کے لئے
جو شخص ہر حالت میں ثابت قدم رہنا اور دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے وہ ذیل کی آیت کثرت سے پڑھا کرے:۔
رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلٰی الْقَوْمِ الْکَافِرِیْنَ o۔
ٹیگز:-