فرزند نیک کا حصول

جو شخص آیت ذیل پر مداومت کریگا اللہ تعالیٰ اسے نیک بخت اور لائق فرزند عطا کرے گا:۔

رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً اِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَائِ۔