فضائل اہلِ بیت (رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین )

القرآن :انما یرید اللّٰہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت ویطھر کم تطھیراo

ترجمہ :اللہ تو یہی چاہتا ہے اے نبی کے گھر والو کہ تم سے ہر ناپاکی دور فرما دے اور تمہیں پاک کرکے خوب ستھرا کردے ۔(سورہ احزاب ،پارہ :۲۱،آیت نمبر ۳۳)

اس سے معلوم ہوا کہ سرکارِ اعظم ﷺکی تمام ازواج مطہرات اور تمام اہلبیت پاک دامن اور ان کی پاکیزگی کی گواہی اللہ تعالیٰ دیتا ہے اب اہلِ بیت میں کسی کی بھی مخالفت قرآن مجید سے اختلاف ہے (العیاذباللہ )