فَلَمَّا رَاَ الشَّمۡسَ بَازِغَةً قَالَ هٰذَا رَبِّىۡ هٰذَاۤ اَكۡبَرُ‌ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتۡ قَالَ يٰقَوۡمِ اِنِّىۡ بَرِىۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِكُوۡنَ‏ ۞- سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 78

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَلَمَّا رَاَ الشَّمۡسَ بَازِغَةً قَالَ هٰذَا رَبِّىۡ هٰذَاۤ اَكۡبَرُ‌ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتۡ قَالَ يٰقَوۡمِ اِنِّىۡ بَرِىۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِكُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

پھر جب انہوں نے روشن آفتاب دیکھا تو کہا یہ رب ہے۔ (ان سب سے) بڑا ہے ‘ پھر جب وہ غروب ہوگیا تو انہوں نے کہا اے میری قوم میں ان سب سے بیزار ہوں جن کو تم اللہ کا شریک قرار دیتے ہو۔

القرآن – سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 78

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.