موت پر عقیدہ

موت پر عقیدہ :

عقیدہ :ارشادباری تعالیٰ ہے ،ہر جان کو موت کا مزا چکھناہے ،اور ہم تمہاری آزمائش کرتے ہیں برائی اور بھلائی سے ،جانچنے کو ،اور ہماری ہی طرف تمہیں لوٹ کر آنا ہے ۔(الا نبیاء :۳۵،کنزالایمان )

روح کے جسم سے جدا ہوجانے کا نام موت ہے اور یہ ایسی حقیقت ہے کہ جسکا دنیا میں کوئی منکر نہیں ، ہر شخص کی زندگی مقر رہے نہ اس میں کمی ہوسکتی ہے اور نہ زیادتی (یونس :۴۹)،موت کے وقت کا ایمان معتبر نہیں ،مسلمان کے انتقال کے وقت وہاں رحمت کے فرشتے آتے ہیں جبکہ کافر کی موت کے وقت عذاب کے فرشتے اترتے ہیں۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.