ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
یہ ہیں ڈاکٹر رحیق احمد عباسی جو PhD ہیں
ویسے کچھ لوگ PhD کا مطلب یہ بھی بتاتے ہیں کہ Pپھرا——H ہوا ——D دماغموصوف پہ اس معنی کا اطلاق کما حقہ فِٹ بیٹھتا ہے وہ ایسے کہ جناب حسد اور بغض کی آگ میں اتنا جھلس چکے ہیں کہ اب خبر ہی نہیں کیا لکھ رہے ہیں اور کیا کہہ رہے ہیںجس بندے کو غلام ابن غلام معاویہ
اور غلام ابن معاویہ کے فرق کا نہیں پتہ وہ منہاج القرآن میں ہی ناظم لگ سکتا ہےغلام ابن غلام معاویہ سے مُراد یہ ہے کہ میں اور میرے والد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے غلام ہیں یعنی نسل در نسل غلام ہیںاور اگر غلام ابن معاویہ کہا جائے گا تو پھر یزید کی طرف نسبت درست ہوسکتی ہے ، مگر کوئی بھی ذی شعور سُنی مسلمان ایسا خیال بھی نہیں کر سکتا ، بغضِ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ میں آپکی مَت ماری گئی ہے ، آپکو ابھی تک یزید کی بابت اہل سنت و جماعت کے نظریے کا ہی نہیں پتہ ،ہم یزید کو تابعی نہیں بلکہ فاسق و فاجر اور پلید مانتے ہیں؛اِن منہاجیوں کی دال نہ سیاست میں گل رہی ہے ، اور نہ ہی مذہب میں اس لیے آئے دن کوئی نہ کوئی ایسا شوشہ چھوڑنا ضروری ہوتا ہے جس سے یہ لوگوں کی نظر میں رہیں ، اللہ تعالیٰ اِنہیں ہدایت عطا فرمائے✍ارسلان احمد اصمعی قادری