انتہائ دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ
محسن و مربی محسن علم و قلم سید ابوالحسن شاہ منظور ہمدانی رحمۃاللہ تعالی علیہ(بانی و ناظم اعلی انجمن قمر الاسلام سلیمانیہ کراچی) کا طویل علالت کے بعد رضاۓ الہی سے انتقال ہوگیا ہے,جنازہ کے اعلان بعد میں کیا جاۓ گا