محفوظات برائے جولائی 2019 ء
عذاب قبر حق ہے
sulemansubhani نے جمعرات، 25 جولائی 2019 کو شائع کیا.

عذاب قبر حق ہے: عقیدہ :قبر میں عذاب یا نعمتیں ملنا حق ہے اور یہ روح وجسم دونوں کے لیے ہے ،اگر جسم جل جائے یا گل جائے یا خاک ہوجائے تب بھی ا سکے اجزائے اصلیہ قیامت تک باقی رہتے ہیں ان اجزاء اور روح کا باہمی تعلق ہمیشہ قائم رہتا ہے اور یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ہر قسم کے درد کے لئے دعا
sulemansubhani نے جمعرات، 25 جولائی 2019 کو شائع کیا.

ہر قسم کے درد کے لئے دعا ریح کا درد یا پٹھوں کا بعض وقت درد کا حملہ اچانک ہوتا ہے۔یہ دعا فوری اثر کرکے بعض وقت مرض بھی زائل کرتی ہے ۔کوئی بھی گھر کا فرد داہنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھ کر سات مرتبہ پڑھے اور ہاتھ اٹھالے ایسا تین مرتبہ کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اعتراف حقیقت
sulemansubhani نے جمعرات، 25 جولائی 2019 کو شائع کیا.

اعتراف حقیقت تحریر :پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور (12-07-2019) دعوت اسلامی ایک عالم گیر تنظیم ہے جس کے اہل سنت پر کثیر کثیر احسانات ہیں جن پر میں اس کا شکر گزار ہوں. .. دعوت اسلامی نے اس وقت جبکہ اہل سنت کی گردن بد مذہبیت کے خونیں پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی، اسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَزَكَرِيَّا وَيَحۡيٰى وَعِيۡسٰى وَاِلۡيَاسَ‌ؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس، یہ سب صالحین میں سے ہیں۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس، یہ سب صالحین میں سے ہیں۔ (الانعام : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ هُوَ خَادِعُهُمْۚ-وَ اِذَا قَامُوْۤا اِلَى الصَّلٰوةِ قَامُوْا كُسَالٰىۙ-یُرَآءُوْنَ النَّاسَ وَ لَا یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ اِلَّا قَلِیْلًا٘ۙ(۱۴۲) بیشک منافق لوگ اپنے گمان میں اللہ کو فریب دیا چاہتے ہیں (ف۳۶۳) اور وہی انہیں غافل کرکے مارے گا اور جب نماز کو کھڑے ہوں (ف۳۶۴) تو ہارے جی سے (ف۳۶۵) لوگوں کا دکھاوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
sulemansubhani نے ہفتہ، 20 جولائی 2019 کو شائع کیا.

شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی نام و نسب:۔ نام،عبدالعزیز ۔تاریخی نام ،غلام حلیم ۔حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے خلف وجانشین ہیں ۔ ۲۵؍رمضان المبارک ۱۱۵۹ھ میں ولادت ہوئی، حافظہ اور ذہانت خداد اد تھی ،قرآن مجید کی تعلیم کے ساتھ فارسی بھی پڑھ لی اور گیارہ برس کی عمر میں تعلیم کا انتظام ہوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دفع قرض کے لئے
sulemansubhani نے ہفتہ، 20 جولائی 2019 کو شائع کیا.

دفع قرض کے لئے اگر کوئی شخص قرض میں مبتلاء ہو اور وہ اس کو ادا کرنا چاہتا ہو تو وہ ہرروز نماز عشاء کے بعد متواتر تین ماہ تک سو مرتبہ ذیل کی آیت کو پڑھا کرے ۔ان شاء اللہ وہ بہت جلد کچھ ہی ایام کے اندر قرض سے سبکدوش ہوجائے گا ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عقائد متعلقہ موت و آخرت
sulemansubhani نے ہفتہ، 20 جولائی 2019 کو شائع کیا.

عقائد متعلقہ موت و آخرت دفن کے بعد قبر مردے کو دباتی ہے اگر وہ مسلمان ہوتو یہ دبانا ایسا ہوتا ہے جیسے ماں بچے کو آغوش میں لیکر پیار سے دبائے اور اگر وہ کافر ہو تو زمین اس زور سے دباتی ہے کہ اس کی ایک طرف کی پسلیاں دوسری طرف ہوجاتی ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مولانا طارق جمیل کے نام
sulemansubhani نے ہفتہ، 20 جولائی 2019 کو شائع کیا.

مولانا طارق جمیل کے نام۔ السلام علیکم۔۔!!! مولانا صاحب آپ ایک بڑے واعظ اور سٹائلش قسم کے سپیکر ہیں، آپکی پوری دنیا میں فالوونگ ہے۔ہمارے دل میں آپکا احترام ہے مگر چند دن پہلے آپکی تقریر کا ایک کلپ کراچی سے ہمارے دوست جناب مولانا عرفان صاحب نےتصدیق کے لیے مجھے وٹس اپ کیا۔جب میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تم پہ قربان بلانے والے
sulemansubhani نے ہفتہ، 20 جولائی 2019 کو شائع کیا.

تم پہ قربان بلانے والے بختِ خفتہ کو جگانے والے نارِ دوزخ کا نہیں خوف مجھے وہ سلامت ہیں بچانے والے کوئی پوچھے یا نہ پوچھے مجھ کو شاہِ طیبہ ہیں نبھانے والے گرمیِ حشر سے گھبرائیں کیوں وہ ہیں دامن میں چھپانے والے تیرے صدقے میں مِری بات بنی کھوٹے سِکے کے چلانے والے […]

مکمل تحریر پڑھیے »