دفع قرض کے لئے

اگر کوئی شخص قرض میں مبتلاء ہو اور وہ اس کو ادا کرنا چاہتا ہو تو وہ ہرروز نماز عشاء کے بعد متواتر تین ماہ تک سو مرتبہ ذیل کی آیت کو پڑھا کرے ۔ان شاء اللہ وہ بہت جلد کچھ ہی ایام کے اندر قرض سے سبکدوش ہوجائے گا ۔

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

قُلِ اللّٰھُمَّ مَالِکَ الْمُلْکِ تُؤتِیْ الْمُلْکَ مَنْ تَشَآئُ بِغَیْرِ حِسَابٍ (پ ۳ ع۱۱۔آل عمران)