ہر قسم کے درد کے لئے دعا

ریح کا درد یا پٹھوں کا بعض وقت درد کا حملہ اچانک ہوتا ہے۔یہ دعا فوری اثر کرکے بعض وقت مرض بھی زائل کرتی ہے ۔کوئی بھی گھر کا فرد داہنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھ کر سات مرتبہ پڑھے اور ہاتھ اٹھالے ایسا تین مرتبہ کیا جانا چاہییٔ۔

بِسْمِ اللّٰہِ وَاَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْ رَتِہٖ مِنْ شَرِّمَا اَجِدُ مِنْ وَجْعِیْ ھٰذَا۔

نیز روزانہ صبح وشام پڑھ کر تمام بدن پر جہاں ہاتھ پہنچ سکتا ہو ہاتھ پھیر لیا کریں ۔ایسا تین مرتبہ کرنا ہوگا یعنی کل اکیس مرتبہ پڑھنا ہوگا ۔جوڑوں کے درد کے علاوہ جیسابھی درد ہوچاہے جسم کے کسی حصہ میںہو اس کو بھی افاقہ ہوتا دیکھا گیا ہے۔

دعائے مبارکہ یہ ہے :۔بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

ایک مرتبہ بِسْمِ اللّٰہِ وَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْ رَتِہٖ مِنْ شَرِّمَا اَجِدُ وَاُحَاذِرُ۔