بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک سے نجات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَاَنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَائِھَا وَعَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَشِفَائِھَا وَنُوْرِ الْاَبْصَارِ وَضِیَائِھَا وَعَلیٰ آلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ۔

روزآنہ بعد نماز فجر یا بعد نماز مغرب سو مرتبہ بلا کلام کئے اس درود شریف پر مداومت کرنے سے خصوصابلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک Heart) (Attack بلڈ پریشر ( Blood Presssure) و دیگر موذی امراضِ قلب سے اور عموما ہر مرض سے ان شاء اللہ شفاء حاصل ہوگی ۔

٭٭٭