محفوظات برائے 18th ستمبر 2019 ء
نزول عیسیٰ و آمدِ امام مہدی
sulemansubhani نے بدھ، 18 ستمبر 2019 کو شائع کیا.

نزول عیسیٰ و آمدِ امام مہدی عقیدہ :جب ساری دنیا میں کفر کا تسلط ہوگا تو تمام ابدال و اولیاء حرمین شریفین کو ہجرت کر جائیں گے اسوقت صرف وہیں اسلام ہوگا ۔ابدال طواف کعبہ کے دوران امام مہدی رضی اللہ عنہ کو پہچان لیں گے اور ان سے بیعت کی درخواست کریں گے وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مجھے میرے آقا بلاتے رہیں گے
sulemansubhani نے بدھ، 18 ستمبر 2019 کو شائع کیا.

مجھے میرے آقا بلاتے رہیں گے مدینے کا منگتا بناتے رہیں گے دکھا سبز گنبد تو بولیں یہ آنکھیں کہ پلکوں کے موتی لٹاتے رہیں گے جنہیں عشقِ احمد کی دولت ملی ہے انہیں سمت جنت بلاتے رہیں گے مجھے قبر کی اب نہیں کوئی وحشت حضور اپنا جلوہ دکھاتے رہیں گے ہے اعزاز چوکھٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم دو ہمارے دو
sulemansubhani نے بدھ، 18 ستمبر 2019 کو شائع کیا.

ہم دو ہمارے دو یہ نعرہ "ہم دو ہمارے دو” آپ نے بھی سنا ہوگا جس کا صاف صاف مطلب ہے کہ ایک شادی کرو اور دو بچے، بس بن گئی خوش حال فیملی……، ؎ لوگ اس شہر کو خوش حال سمجھ لیتے ہیں رات کے وقت بھی جو جاگ رہا ہوتا ہے کتنی عجیب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نظام خداوندی عدل یا مساوات (برابری)
sulemansubhani نے بدھ، 18 ستمبر 2019 کو شائع کیا.

نظام خداوندی عدل یا مساوات (برابری) ؟ آجکل ہر دوسرا بندہ مساوات کا درس دیتا نظر آتا ہے، عورت کہتی ہے مجھے مرد کی برابری چاہیے، بعض مرد بھی برابری کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیتے ہیں… حالانکہ مقصد سب جانتے ہیں…. اگر واقعی برابری کی سوچ میں سچا ہوتا، تو اگر عورت کو چڈی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﺣﻀﺮﺕ سیدناﻋﻤﺮﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽﺍﻟﻠﮧﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﺩﯾﮯ ﺟﻮ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﯿﮟ : ✅ ﺳﻦ ﮨﺠﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍ ﮐﯿﺎ۔ ✅ ﺟﯿﻞ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺩﯾﺎ۔ ✅ ﻣﻮٔﺫﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﯿﮟ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﮟ ✅ ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﮐﺮﺍﯾﺎ. ✅ﭘﻮﻟﺲ ﮐﺎ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ ✅ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ۔ ✅ […]

مکمل تحریر پڑھیے »