صور پھونکی جائے گی

صور پھونکی جائے گی

عقیدہ :پھرجب اللہ تعالیٰ چاہے گا حضرت اسرافیل علیہ السلام کو زندہ فرمائے گا اور صور کو پید ا کر کے دوبارہ پھونکنے کا حکم دے گا ،صورپھینکتے ہی پھر سے سب کچھ موجود ہوجائے گا ،سب سے پہلے حضور ﷺاپنے روضہ ء اطہر سے یوں باہر تشریف لائیں گے کہ دائیں ہاتھ میںصدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ اوربائیں ہاتھ میں فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا ہاتھ تھامے ہونگے پھر مکہ مکرمہ و مدینہ طیبہ میں مد فون مسلمانوں کے ہمراہ میدان حشر میں تشریف لے جائیں گے ۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.