محفوظات برائے 24th September 2019 ء
بت بول اٹھا
sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.

بت بول اٹھا: شبِ ولادتِ مصطفی علیہ التحیۃ و ا لثنا کو ظاہر ہو نے والی نشانیوں میں سے ایک نشانی بتوں کا اوندھے منہ گرنا اور ان کا ذلیل و خوار ہونا ہے۔ قریش کا ایک بُت تھا، وہ ہر سال اسی بت کے نزدیک آتے، عید اور جشن مناتے اور اس کے سامنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


محلِ کسریٰ لرز اٹھا
sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.

محلِ کسریٰ لرز اٹھا: حضور رحمتِ عالم ﷺ  کی ولادت کے وقت ویسے تو بے شماربرکتوں اور نشانیوں کا ظہور ہوالیکن سب سے زیادہ مشہور و روشن اور حیرت و تعجب میں ڈالنے والی بات کسریٰ کے محل کا لرزنا کانپنا اور اس کے چودہ کنگرے کا گر پڑنا ہے اور بعض علما نے چودہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کعبہ جھک گیا
sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.

کعبہ جھک گیا : حضرت عبدالمطلب سے منقول ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں شب ولادت کعبہ کے پاس تھا جب آدھی رات ہوئی تو میں نے دیکھا کہ کعبہ مقام ابراہیم کی طرف جھکا اور سجدہ کیا اور اس سے اس طرح تکبیر کی آواز آئی ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ رَبُّ مُحَمَّدِنِ الْمُصْطَفٰی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نورانی ابر
sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.

نورانی ابر: حضرت علامہ شیخ عبدالحق محدثِ دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مدارج النبوۃ میں فرماتے ہیں :سیدہ آمنہ فرماتی ہیں کہ جب حضور کو لٹایا گیا تو میں نے ایک بہت بڑا نورانی ابر(بادل) دیکھا جس میں گھوڑوں کے ہنہنانے اور بازئوں کے پھڑپھڑانے اور لوگوں کے باتیں کرنے کی آوازیں سنیں یہاں تک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ربیع الاول اور دوشنبہ (پیر) کا انتخاب
sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.

ربیع الاول اور دوشنبہ (پیر) کا انتخاب: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضور سید عالمﷺ کی ولادت پاک کے لئے ماہِ ربیع الاول اور پیر کے دن کا انتخاب فرماکر یہ واضح فرمادیا کہ دنیا کی کوئی چیز حضور رحمۃ للعالمینﷺ کو کوئی بزرگی نہیں دے سکتی بلکہ دنیا کی ہر چیز رسول اللہﷺ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوبارہ اٹھایا جائے گا
sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.

دوبارہ اٹھایا جائے گا عقیدہ :دنیا میں جو روح جس جسم کے ساتھ تھی اس روح کا حشر اسی جسم میں ہوگا ،جسم کے اجزاء اگر چہ خاک یاراکھ ہوگئے ہوں یا مختلف جانوروں کی غذا بن چکے ہوں پھر بھی اللہ تعالیٰ ان سب اجزاء کو جمع فرما کر قیامت میں زندہ کرے گا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خواجۂ خواجگاں
sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.

خواجۂ خواجگاں آگیا ہے گدا شاہِ ہندوستاں یک نظر سوئے ما خواجۂ خواجگاں اولیاء و قطب دے رہے ہیں صدا یک نظر سوئے ما خواجۂ خواجگاں زاہد و متقی کہہ رہے ہیں سبھی یک نظر سوئے ما خواجۂ خواجگاں آپ اِبنِ علی، انتخابِ نبی یک نظر سوئے ما خواجۂ خواجگاں تم سخی ہو میرے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَهٰذَا كِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰهُ مُبٰرَكٌ مُّصَدِّقُ الَّذِىۡ بَيۡنَ يَدَيۡهِ وَلِتُنۡذِرَ اُمَّ الۡقُرٰى وَمَنۡ حَوۡلَهَا‌ ؕ وَالَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَةِ يُؤۡمِنُوۡنَ بِهٖ‌ وَهُمۡ عَلٰى صَلَاتِهِمۡ يُحَافِظُوۡنَ ۞ ترجمہ: یہ کتاب ہے جس کو ہم نے نازل کیا ہے یہ برکت والی ہے ‘ یہ ان (اصل) آسمانی کتابوں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیرتِ رسول ﷺ کا اصل پیغام
sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.

ایک مرتبہ ڈاکٹر محمد اقبال ”مسولینی“ سے ملے تو دورانِ گفتگو حضور ﷺ کی اس پالیسی کا ذکر کیا کہ شہر کی آبادی میں غیر ضروری اضافے کے بجائے دوسرے شہر آباد کیے جائیں ۔ مسولینی یہ سن کر مارے خوشی کے اُچھل پڑا ۔ کہنے لگا : ” شہری آبادی کی منصوبہ بندی کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »