محفوظات برائے 26th September 2019 ء
خیر کی جلوہ گری
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

خیر کی جلوہ گری مولانا محمد شاکر نوری ٭٭٭٭٭٭٭ اللہ عزوجل نے امت ِمسلمہ کو دیگر امتوں کے مقابل میں ایک امتیازی حیثیت عطا فرمائی ہے اور تخلیقِ امت مسلمہ کے مقصد کا تعین بھی فرمایا۔ قرآن مقدس میں کنتم خیر امۃ اخرجت للناس(الخ) سے امت مسلمہ کی تخلیق کا مقصد ظاہر وواضح ہے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسلک اعلیٰحضرت ۔۔۔۔۔۔ مذہب حق
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

مسلک اعلیٰحضرت ۔۔۔۔۔۔ مذہب حق ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی آج مدعیانِ اسلام کے تمام فرقے قرآن و حدیث پر ایمان و عمل کے دعویدار ہیں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ قرآن و حدیث پر پورے طور سے ایمان رکھنے والی بڑی جماعت یعنی سواد اعظم صرف اہلسنت و جماعت ہے اور یہی فرقۂ ناجیہ (جنتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لَنْ یَّسْتَنْكِفَ الْمَسِیْحُ اَنْ یَّكُوْنَ عَبْدًا لِّلّٰهِ وَ لَا الْمَلٰٓىٕكَةُ الْمُقَرَّبُوْنَؕ-وَ مَنْ یَّسْتَنْكِفْ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ یَسْتَكْبِرْ فَسَیَحْشُرُهُمْ اِلَیْهِ جَمِیْعًا(۱۷۲) ہرگزمسیح اللہ کا بندہ بننے سے کچھ نفرت نہیں کرتا (ف۴۳۱)اور نہ مقرب فرشتے اور جو اللہ کی بندگی سے نفرت اور تکبر کرے تو کوئی دم جاتا ہے کہ وہ ان سب کو اپنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دعـوتِ اســلام
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

دعـوتِ اســلام مولانا افتخار احمد قادری ۔ دارالعلوم غریب نواز،لیڈی اسمتھ ساؤتھ افریقہ اس عالم میں پیدا ہونے والے انسانوں میں سب سے بہتر ، سب سے برتر اور سب سے افضل طبقہ انبیاء علیہم السلام کا طبقہ ہے، راستہ سے بھٹکے انسانوں کو رب واحد کی طرف دعوت دے کر ان کواس کی طرف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے مستحبّات
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

نماز کے مستحبّات ٭ جس کا کرنا بہت اچھا ہے اور کرنے والا اجرو ثواب پائے گا ۔ ٭ مستحبات ادا کرنے سے نماز اکمل و مقبول ہوگی۔ ٭ مستحب کو ترک کرنے پر کسی قسم کا عذاب و عتاب مطلق نہیں لیکن پھر بھی حتی الامکان اس کو ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا : عہد طفلی وتعلیم وتربیت
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

عہد طفلی: ۔ آپ کابچپن نہایت ناز ونعم میں گذرا ۔فطری طور پر ذہین تھے اور حافظہ نہایت قوی وقابل رشک پایا تھا۔ کبھی بچوں کے ساتھ نہ کھیلتے ۔محلہ کے بچے کبھی کھیلتے ہوئے گھر آجاتے تو آپ انکے کھیل میں کبھی شریک نہ ہوتے بلکہ انکے کھیل کو دیکھا کرتے ۔طہارت نفس ،اتباع سنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


احمد رضا نے فیض کا دریا بہا دیا
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

احمد رضا نے فیض کا دریا بہا دیا حُبِّ نبی سے دل کو مدینہ بنا دیا خدمت نبی کے دین کی کچھ اس طرح سے کی بِدعات و مُنکَرات کا قِلعہ گرا دیا عظمت بٹھا دی آپ نے آقا کی، قلب میں بدلے میں رب نے آپ کو اعلیٰ بنا دیا ناموٗسِ مصطفی کی حفاظت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قطعہ
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

قطعہ اِدھر نعتِ خیر الوریٰ ہو رہی ہے اُدھر مغفرت کی دعا ہو رہی ہے یہ فیضان نعتِ نبی کا ہے شاکرؔ کرم ہو رہا ہے عطا ہو رہی ہے

مکمل تحریر پڑھیے »


شفاعت کا بیان
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

شفاعت کا بیان عقیدہ :قیامت کا دن پچاس ہزار برس کے برابر ہوگا اور آدھا دن تو انہی مصائب و تکالیف میں گزرے گا پھر اہل ایمان مشورہ کر کے کوئی سفارشی تلاش کریں گے جوان کو مصائب سے نجات دلائے ۔پہلے لوگ حضرت آدم علیہ السلام کے پاس حاضر ہو کر شفاعت کی درخواست […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بعثتِ مصطفیﷺ
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

بعثتِ مصطفیﷺ  جب حضور اکرم ﷺ  کی مقدس زندگی کا چالیسواں سال شروع ہوا تو اچانک آپ کی ذاتِ اقدس میں کئی تبدیلیاں رونماں ہونے لگیں، اچانک آپ خلوت پسند ہو گئے، تنہائی میں بیٹھ کر خدا کی عبادت کرنے کا جذبہ بہت بڑھ گیا، اکثر اوقات آپ کو غور و فکر میں مصروف دیکھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »