حساب و کتاب کا بیان
sulemansubhani نے Friday، 27 September 2019 کو شائع کیا.
حساب و کتاب کا بیان
عقیدہ :حساب حق ہے اسکا منکر کافر ہے ۔’’پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی ‘‘۔
(التکا ثر :۸،کنزالایمان )
حضور علیہ السلام کے طفیل بعض اہل ایمان بلاحساب میں داخل ہونگے ، کسی سے خفیہ حساب کیا جائے گا ،کسی سے علانیہ ،کسی سے سختی سے اور بعض کے منہ پر مہر کر دی جائے گی اور انکے ہاتھ پاؤں و دیگر اعضاء انکے خلاف گواہی دیں گے ۔قیامت کے دن نیکوں کو دائیں ہاتھ میں اور بروں کو بائیں ہاتھ میں انکا نام اعمال دیا جائے گا،کافر کا بایاں ہاتھ ا سکی پیٹھ کے پیچھے کر کے اسمیں نامہ اعمال دیاجائے ۔(الا نشقا ق:۳)
ٹیگز:-