محفوظات برائے 28th September 2019 ء
وزیرِ اعظم نے ترجمانی کا حق ادا کردیا
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

وزیرِ اعظم نے ترجمانی کا حق ادا کردیا مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن وزیرِ اعظم جنابِ عمران خان نے اہلِ کشمیر سے وعدہ کیا تھا :’’میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آپ کی ترجمانی کروں گا‘‘، اس میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے بے حس اور انسانی حرمت کے جذبات سے عاری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


7 آياتُ كِفايت
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

7 آياتُ كِفايت 🌸كَعْبُ الأَحْبارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه اسلام قبول فرمائے سے قبل بھی آسمانی کتابوں کے بڑے جید عالم تھے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ کی کتاب کی 7 آیات ہیں جن کی تلاوت کے بعد مجھے کسی نوع کی کوئی فکروفقرو فاقہ نہیں رہتا اور بطور مثال اگر آسمان بھی زمین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو خصلتیں بندے کی درست ہو جائیں تو
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

💎 أبو عبد الله يونس بن عبيد بن دينار العبدي، رحمة الله عليه ، پہلی صدی ہجری کے ثقہ حُفاظ حديث میں سے ہیں وفات 139 هـ یا 140 ھ میں ہوئی ۔ 📒 سير أعلام النبلاء میں آپ کا ایک ارشاد منقول ہے 🔸 خصلتان إذا صلحتا من العبد صَلُحَ ما سواهما: صلاتُه ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغربی دنیا میں امام احمد رضا کے چرچے
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

مغربی دنیا میں امام احمد رضا کے چرچے غلام مصطفیٰ رضوی مغربی دنیا میں امام احمد رضا کا تعارف کروانے میں ماہر رضویات پروفیسر محمد مسعود احمد کا نمایا ں کردار ہے سب سے پہلے امام احمد رضا پر آپ نے انگریزی میں مقالہ لکھا جو(A Neglected genious of the east) کے نام سے شائع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جان کی اکسیر ہے الفت رسول اللہ کی
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

جان کی اکسیر ہے الفت رسول اللہ کی علامہ محمد بن حسن رضوی اس وسیع کرہ ارض میں بیشمار ادیان و مذاہب موجود ہیں ۔اور ہر مذہب کے ماننے والے کا مطمحِ نظر اور مبلغ ِفکر صرف اور صرف دنیا کی عظیم کامیابیاں حاصل کرنا ہوتا ہے ہر انسان ایسی راہوں کو تلاش کرنے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چاند اور ستاروں کی پیدائش و حکمتیں
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

چاند اور ستاروں کی پیدائش و حکمتیں ڈاکٹر عبد الواحد علیمی ٭٭٭ ارشاد باری تعالی ہے تَبَارَکَ الَّذِیْ جَعَلَ فِی السَّمَائِ بُرُوْجاً وَ جَعَلَ فِیْھَا سِرَاجاً وَ قَمَراً مُنِیْرا۔ (سورہ فرقان۔ ۶۱) ترجمہ: بہت برکت والا ہے وہ جس نے آسمان میں بُرج بنائے اور بنایا اس میں چراغ اور روشن چاند۔ رات کو اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز ظہر
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

نماز ظہر کی فضیلت :- نماز ظہر کی رکعتیں تعداد ۱) امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیںکہ ’’جس نے ظہر کے پہلے چار رکعتیں پڑھیں گویا اس نے تہجد کی چار رکعتیں پڑھیں ۔‘‘ (طبرانی) ۲)اصح یہ ہے کہ سنت فجر کے بعد ظہر کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا : بیعت و خلافت ومجدد وقت
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

گزشٹہ پوسٹ بیعت و خلافت ۔ نیز فرماتے ہیں ۔ ایک روز اعلی حضرت قبلہ کسی خیال میں روتے روتے سو گئے اس لئے کہ قیلولہ ( دوپہر کو لیٹنا جو سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنت ہے ) اس خاندان میں اب تک رائج ہے ۔ اعلی حضرت قبلہ بھی اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لاکھوں سلام
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

لاکھوں سلام مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام شہرِ یارِ اِرم تاجدارِ حرم نَوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام شبِ اسریٰ کے دولہا پہ دائم درود نوشۂ بزمِ جنّت پہ لاکھوں سلام ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود ہم فقیروں کی ثَروَت پہ لاکھوں سلام نیچی نظروں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
میزان کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

میزان کا بیان عقیدہ :میزان حق ہے یہ ایک ترازو ہے جس پر لوگوں کے نیک و بداعمال تو لے جائیں گے ارشاد باری تعالیٰ ہے ،’’اور دن تول ضرور ہونی ہے تو جن کے پلے بھاری ہوئے وہی مراد کو پہنچے ،اور جن کے پلے ہلکے ہوئے تو وہی ہیں جنہوں نے اپنی جان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-