ٹھنڈی نمازیں پڑھا کرے جنت میں جائے گا
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :587
روایت ہے حضرت ابو موسیٰ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جودو ٹھنڈی نمازیں پڑھا کرے جنت میں جائے گا ۱؎ (مسلم،بخاری)
شرح
۱؎ ٹھنڈی نمازوں سے مرادیا فجروعشاءہے یا فجروعصرباقی تفسیر ابھی گزرچکی۔
ٹیگز:-
حدیث , عصر , رسول اﷲﷺ , جنت , صحیح بخاری , صحیح مسلم , فجر , حضرت ابو موسیٰ اشعری , عشاء , نمازیں , دو , ٹھنڈی