مغفرت کا ذریعہ
sulemansubhani نے Friday، 4 October 2019 کو شائع کیا.
مغفرت کا ذریعہ
امام اسماعیل بن ابراہیم مزنی نے حضرت امام شافعی کو خواب میں دیکھا اور پوچھا اللہ پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ تو انہوں نے جواب دیا اس درود شریف کی برکت سے اللہ پاک نے مجھے بخش دیا اور عزت و احترام سے جنت میں لے جانے کا حکم دیا۔ (زاد السعید)
وہ درود شریف یہ ہے: ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کُلَّمَا ذَکَرَہُ الذَّاکِرُوْنَ وَ کُلَّمَا غَفَلَ عَنْ ذِکْرِہِ الْغَافِلُوْنَ‘‘