ایمان کی حفاظت کے لئے

جو شخص پچاس مرتبہ دن میں اور پچاس مرتبہ رات میں مندرجہ ذیل درود شریف کا ورد رکھے تو اس کا ایمان جانے سے محفوظ ہوگا۔

’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ صَلاَۃً دَائِمَۃً م بِدَوَامِکَ‘‘