اختیارات:۔

مصطفی جان رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اختیارات کاملہ پر بھی دشمنان اسلام نے غوغے کئے ، تفویۃ الایمان میں اختیارات مصطفی کااس بیہودہ انداز میں انکار کیا گیا کہ ’’ جسکا نام محمدیا علی ہو وہ کسی چیز کا مختار نہیں ‘‘ ۔ آپ کا قلم حرکت میں آیا اور’’ سلطنۃ الممصطفی فی ملکوت کل الوریٰ ‘‘ اور دفع البلا کے اختیارات پر ’’ الا من والعلی لناعتی المصطفی بدافع البلاء‘‘ جیسی معرکۃ الآرا کتابیں تصنیف فرمائیں ۔

والعلی

والعلى لناعتى المصطفى بدافع البلا- أحمد رضا القادري الحنفي