محفوظات برائے 8th October 2019 ء
وہ ہنس ہنس کے مجھ کو رُلانا کسی کا
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

وہ ہنس ہنس کے مجھ کو رُلانا کسی کا از : علامہ حسن رضا بریلوی   وہ ہنس ہنس کے مجھ کو رُلانا کسی کا وہ پھر گُدگُدا کر ہنسانا کسی کا بہت یاد آتا ہے جانا کسی کا بگڑنا کسی کا منانا کسی کا کلیجہ ہے بس میں نہ قابو میں دل ہے قیامت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

3۔ بچہ روتا ہو اور کھانا نہ کھاتا ہو وظیفہ: اگر بچہ بہت روتا ہو یا کھانا نہ کھاتا ہو یا دودھ نہ پیتا ہو تو تھوڑا سا پانی یا دودھ گلاس میں لے کر عشاء کی نماز کے بعد یَا اَللّٰہُ یَا مَتِیْنُ یَا قَھَّارُ ایک سو مرتبہ پڑھ کر دم کرکے پلادیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


امت پر حضور ﷺ کے حقوق
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

امت پر حضور ﷺ کے حقوق میرے پیارے آقا ﷺ  کے پیارے دیوانو! تاریخ کا مطالعہ کریں تو اس بات کا اندازہ ہوگا کہ اللہ کے پیارے رسول ﷺ  نے ہم گنہگاروں کے لئے کتنی مشقتیں برداشت کیں ہیں۔ جب آپ نے فاران کی چوٹی سے کلمۂ حق کا اعلان فرمایا تو وہی عرب جو آج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعلیم قرآن میں تجوید و ترتیل کی اہمیت  اور ہماری کوتاہیاں محمد ضیاء الرحمن قادری علیمی ایم۔اے عربی ، اے ۔ ایم ۔ علی گڈھ قرآن کریم خلاق کائنات کی نازل کردہ وہ مقدس کتاب ہے جو پوری نوع انسانی کے لئے ذریعۂ ہدایت اور منارئہ نور ہے ۔ یہ رحمانی کتاب دستور زندگی ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَؕ-وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗؕ-وَ اللّٰهُ یَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْكٰفِرِیْنَ(۶۷) اے رسول پہنچادو جو کچھ اُترا تمہیں تمہارے رب کی طرف سے (ف۱۷۳) اور ایسا نہ ہو تو تم نے اس کا کوئی پیام نہ پہنچایااور اللہ تمہاری نگہبانی کرے گا لوگوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مردِ قلندر کی ایمان افروز تقریر
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر240: مردِ قلندر کی ایمان افروز تقریر حضرتِ سیِّدُناعِکْرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرتِ سیِّدُنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ” روم کی جنگ میں دوسرے مسلمانوں کے ساتھ صحابئ رسول حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن حُذَافَہ سَہْمِی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھی قید کرلیا گیا۔ رومی سردار نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


“حزب اﷲ”اور “حزب الشیطان”
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :601 روایت ہے حضرت سلمان سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سناکہ جو فجرکی نمازکی طرف گیا وہ ایمان کا جھنڈالے گیا اورجو سویرے ہی بازارکی طرف گیا وہ شیطان کاجھنڈالے گیا ۱؎ (ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی انسانوں کے دو ٹولے ہیں:”حزب اﷲ”اور “حزب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درمیانی نماز فجرکی نماز
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :600 روایت ہے حضرت مالک سے انہیں خبرپہنچی کہ حضرت علی ابن ابن طالب اورعبداﷲ ابن عباس فرماتے تھے کہ درمیانی نمازفجرکی نمازہے ۱؎ (مؤطا)اور ترمذی نے حضرت ابن عباس اور ابن عمر سے تعلیقًا روایت کیا۔ شرح ۱؎ ان بزرگوں کے نزدیک وسطی بمعنی افضل ہے جیسے”وَکَذٰلِکَ جَعَلْنٰکُمْ اُمَّۃً وَّسَطًا”یعنی چونکہ یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز وسطی
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :599 روایت ہے زیدابن ثابت سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نمازظہردوپہری میں پڑھتے تھے ۱؎ اورحضورصلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ پہ کوئی نماز اس سے زیادہ دشوار نہ تھی تب یہ آیت اتری کہ ساری نمازوں پرخصوصًادرمیانی نماز پرپابندی کروفرمایا اس سے پہلے دونمازیں ہیں اوراس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیچ والی نماز ظہر ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :598 روایت ہے حضرت زیدبن ثابت سے اورعائشہ صدیقہ سے فرماتے ہیں کہ بیچ والی نمازظہر ہے ۱؎ مالک نے زیدسے اورترمذی نے ان دونوں سے تعلیقًا روایت کی۲؎ شرح ۱؎ کیونکہ وہ دن کے وسط میں اداہوتی ہے۔غالبًا ان بزرگوں نے لغوی معنے کے لحاظ سے اسے “صلوۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »