امکان کذب :۔

امکان کذب کا فتنہ اٹھا تو ’’سبحان السبوح‘‘علمی وتحقیقی کتاب تصنیف فرمائی جسکی سطر سطر سے دلائل وبراہین کے چشمے بہہ رہے ہیں ۔ خداوند قدوس کیلئے جسم ثابت کرنے والے فرقہ مجسمہ کی سر کوبی کیلئے ’’ قوارع القہار علی المجسمۃ الفجار ‘‘ جیسی مایۂ ناز کتاب اہل اسلام کو عطاکی ۔

 

السبوح عن عیب کذب مقبوح

 

القہار علی المجسمۃ الفجار