اَسّی سال کے گناہ معاف

’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَ رَسُوْلِکَ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ‘‘

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص اس درود شریف کو اسی مرتبہ پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کے اسی سال کے گناہ معاف فرمائے گا۔