محفوظات برائے 9th اکتوبر 2019 ء
اَعراسِ مبارکہ
sulemansubhani نے بدھ، 9 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

اَعراسِ مبارکہ عرس کا لفظ اس حدیث ِ پاک سے ماخوذ ہے: ”(قبر میں سوال وجواب کے مرحلے سے گزر کر جو مومن سرخرو ہوگا‘ اس کے بارے میں نبی ﷺ کا ارشاد ہے:)پھر اُس کی قبر کو ستّر ذِراع تک کشادہ کردیا جائے گا‘ قبر اس کے لیے روشن کردی جائے گی اور اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا: اہلِ بیتِ اطہاراور صحابہ کرام سے محبت امام احمد رضا قادری رحمہ اللہ تعالیٰ کے وصال کو ایک سو ایک سال گزر چکے ہیں ‘ان کی شخصیت کثیر الجہات ہے‘انہوں نے علم کے متعدد شعبوں میں تحریری شاہکار چھوڑے ہیں ‘ اُن کے فتاویٰ کا مجموعہ مفصّل اور مدلّل ہے ۔اُن کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ دل ہے کہ دشمن ہے مری جانِ حزیں کا
sulemansubhani نے بدھ، 9 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

یہ دل ہے کہ دشمن ہے مری جانِ حزیں کا از: علامہ حسن رضا بریلوی  🌸 یہ دل ہے کہ دشمن ہے مری جانِ حزیں کا  مجھ کو اسی کم بخت نے رکھا نہ کہیں کا 🌸 اے مست مئے ناز ذرا دیکھ کے چلنا پِس جائے کہیں دل نہ کسی خاک نشیں کا 🌸 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوزخ سے حفاظت
sulemansubhani نے بدھ، 9 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

4۔ دوزخ سے حفاظت وظیفہ: اللّٰہُمَّ أَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِط فضیلت: جو شخص فجر و عصر کے بعد سات سات مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے تو دوزخ دُعا کرے اسے مجھ سے بچا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


محسنِ انسانیت ﷺ کاعالم انسانیت کے نام عالمی پیغام اب آیئے ! حجۃ الوداع کے موقع پر اللہ کے رسولﷺ نے بنی نوع انسانیت کے لئے جو پر مغز اور علم وحکمت سے لبریز مصلحانہ خطاب فرمایا تھا اسے ملاحظہ کریں، آپ کا یہ خطاب در حقیقت ایک بین الاقوامی خطاب تھا ۔ اے لوگو! […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی تیسری شرط :- وقت ظہر
sulemansubhani نے بدھ، 9 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی تیسری شرط :-وقت ظہر مسئلہ: جمعہ کے خطبہ اور نماز کے لئے وقت ظہر ہونا شرط ہے ۔ اگر ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے خطبہ پڑھ لیا تو خطبہ نہ ہوا اور جب خطبہ نہ ہوا تو جمعہ نہ ہوا ۔ ( عامہ ٔ کتب) مسئلہ: اگر جمعہ کی نماز میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر وقت درود شریف پڑھنے کا ثواب
sulemansubhani نے بدھ، 9 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

ہر وقت درود شریف پڑھنے کا ثواب ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فِی اَوَّلِ کَلَامِنَا اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فِیْ اَوْسَطِ کَلاَمِنَا اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فِیْ اٰخِرِ کَلاَمِنَا‘‘ شیخ الاسلام ابوالعباس رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا جو شخص دن اور رات میں تین تین مرتبہ یہ درود شریف پڑھے وہ گویا رات و دن کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا اور ختم نبوت
sulemansubhani نے بدھ، 9 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

ختم نبوت :۔ ختم نبوت کے عقیدہ کے خلاف شورش شروع ہوئی اور مرزا کاذب نے جب اپنی جعلی نبوت منوانے کی سرتوڑ کوشش کی تو امام احمد رضا نے پے درپے چار کتابیں لکھیں ۔ اور مسئلہ ختم نبوت ایمانی ایقانی اذعانی اجماعی ضروری دینی پر اپنی ایک علیحدہ مستقل جلیل القدر تصنیف ’’ جزاء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لُعِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰى لِسَانِ دَاوٗدَ وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَؕ-ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ(۷۸) لعنت کیے گئے وہ جنہوںنے کفر کیا بنی اسرائیل میں داود اور عیسٰی بن مریم کی زبان پر (ف۱۹۷) یہ (ف۱۹۸) بدلہ ان کی نافرمانی اور سرکشی کا (ف197) باشندگانِ اِیلہ نے جب حد سے تجاوز کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وعجل فرجھم
sulemansubhani نے بدھ، 9 اکتوبر 2019 کو شائع کیا.

طارق جمیل صاحب تحفتہً عقیدہ روافض قبول کرتے ہوئے؛اس کتبے میں بغور دیکھیں درودِ پاک کے ساتھ لکھے الفاظ "وعجل فرجھم "(یعنی غار میں چھپے مہدی کو جلدی سے باہر نکال)شیعوں کے اہم عقیدے کے غماز ہیں اور شیعوں کا عقیدہ ہے کہ مہدی غار سے نکلے گا تو ابو بکر و عمر کو کوڑے […]

مکمل تحریر پڑھیے »