محفوظات برائے 10th October 2019 ء
لوگوں کی نظروں سے گرگیا ہو
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

5۔ لوگوں کی نظروں سے گرگیا ہو وظیفہ: فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِہٖ مَلَکُوْتُ کُلِّ شَیْئٍ وَّاِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ ز فضیلت: اگر کوئی شخص لوگوں کی نظروں سے گرگیا ہو اور چاہتا ہو کہ اس کی عزت بحال ہوجائے تو اس آیت کو گیارہ مرتبہ روزانہ پڑھ کر اپنے اُوپر پھونک مارے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اغیار کو دکھاؤ نہ اَنداز چال کا
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

اغیار کو دکھاؤ نہ اَنداز چال کا از : علامہ حسن رضا بریلوی پیش کردہ: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدؔ رضوی 🌸 اغیار کو دکھاؤ نہ اَنداز چال کا پِس جائے دل کہیں نہ کسی پائمال کا 🌸 شکلِ کلیم ہم کو بھی بے ہوش کیجیے آئینہ بھیج دیجیے اپنے جمال کا 🌸 اُس گل کی بُو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آئینہ ٔسیرتِ مصطفیٰ ﷺ
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

آئینہ ٔسیرتِ مصطفیٰ ﷺ والد : حضرت عبداللہ بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ والدہ: حضرت آمنہ بنتِ وہب رضی اللہ تعالیٰ عنھا ولادت پاک: حضوررحمت عالمﷺ کی ولادت مشہور قول کے مطابق واقعۂ اصحاب فیل کے ۵۵؍روز بعد ۱۲؍ ربیع الاول مطابق ۲۰؍ اپریل ۵۷۱ء؁ کو بروز پیر مکہ مکرمہ میں صبح صادق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی چوتھی شرط : خطبہ
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی چوتھی شرط : خطبہ مسئلہ: خطبہ ذکر الٰہی کا نام ہے اگرچہ ایک مرتبہ خطبہ کی نیت سے ’’ الحمدللہ ‘‘ یا ’’ سبحان اللہ ‘‘ یا ’’ لاالہ الا اللہ ‘‘ کہا تو اسی قدر کہنے سے خطبہ کا فرض ادا ہوجائے گا مگر اتنے ہی پر اکتفا کرنا مکروہ ہے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرشتوں کا استغفار
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

فرشتوں کا استغفار جو شخص مندرجہ ذیل کلمات کا اپنی زبان سے ورد کرتا رہے ستّر ہزار فرشتے ایک ہزار دن تک اس کے لئے استغفار کرتے رہیں گے۔ ’’جَزَی اللّٰہُ تَعَالٰی عَنَّا مُحَمَّداً صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ مَا ہُوَ اَہْلُہٗ‘‘

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
امام احمد رضا :: تبحر علمی
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

تبحر علمی :۔ امام احمدرضا قدس سرہ کو جملہ علوم متداولہ نقلیہ وعقلیہ میں ید طولی حاصل تھا آپکی تصانیف سے استفادہ کرنے والے اس چیز کو بخوبی جانتے ہیں ۔ علوم قرآن سے متعلق ترجمۂ قرآن کی بابت محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ لکھتے ہیں۔ ؑؒ علم القرآن کا اندازہ اگر صرف اعلی حضرت کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلام پر فکری حملے اور عزم حسینی
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

اسلام پر فکری حملے اور عزم حسینی غلام مصطفی رضوی ( نوری مشن مالیگائوں ) ماضی میں مسلم علماء کرام کا یہ عالم ہوتا تھا کہ وہ ایک طرف تفسیر و فقہ اور حدیث کے امام ہوتے تو دسری طرف فلسفہ و نجوم کے کواکب درخشاں اور طبیب و سائنس داں بھی ۔اقوام مغرب ! […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا علیہ الرحمہ کی مدینہ کے لیے تڑپ از: افتخار الحسن رضوی اگر آج سے ایک صدی پہلے کے حج و عمرہ کا موجودہ نظامِ حج و عمرہ کے ساتھ تقابل کیا جائے تو اہل فکر و فہم کے لیے یہ سجھنا ہرگز مشکل نہیں کہ اس دور میں سفر کی صعوبتیں کس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جناب احمد رضا خاں صاحب جناب احمد رضا خاں صاحب کے متعلق ”پراپیگنڈہ“ کیا جاتا ہے کہ انہوں نے بدعت و شرک سکھایا، رضا خانی فرقہ بنایا، انگریز کا ایجنٹ، قادیانی، شیعہ وغیرہ تھے۔ بہت سی کتابیں دیوبندی اور اہلحدیث علماء نے اُن کے خلاف لکھیں۔ یہ جھوٹ کا بازار گرم کیوں کیا گیا؟ آخر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت سفیان ثوری کی خوبی
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

🌹حضرت سفیان ثوری کی خوبی🌹 حضرت سیدنا شعیب بن حرب بیان کرتے ہیں ، کہ حضرت سیدنا عاصم بن محمد کے سامنے لوگوں نے حضرت سیدنا سفیان ثوری علیہ رحمتہ الله علیہ کا ذکر کرتے ہوئے آپ کی 15خوبیاں بیان کیں ، تو سیدنا عاصم بن محمد نے فرمایا: تم بیان کرچکے۔ اب سنو! میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com