آئینہ ٔسیرتِ مصطفیٰ ﷺ
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.
آئینہ ٔسیرتِ مصطفیٰ ﷺ
والد : حضرت عبداللہ بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
والدہ: حضرت آمنہ بنتِ وہب رضی اللہ تعالیٰ عنھا
ولادت پاک: حضوررحمت عالمﷺ کی ولادت مشہور قول کے مطابق واقعۂ اصحاب فیل کے ۵۵؍روز بعد ۱۲؍ ربیع الاول مطابق ۲۰؍ اپریل ۵۷۱ء کو بروز پیر مکہ مکرمہ میں صبح صادق کے وقت ہوئی۔
نسب شریف : سیدنا محمد بن عبد اللّٰہ بن عبد المُطّلِب بن ہاشم بن عبد مُناف بن قُصی بن کِلاب بن مُرّۃ بن کَعب بن لُوَیّ بن غالب بن فِہْر بن مَالک بن نَضربن کِنَانہ بن خُزَیمہ بن مُدْرِکہ بن اِلْیَاس بن مُضَر بن نَزار بن مُعِد بن عَدنَان ۔
ٹیگز:-
مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری , سیرتِ مصطفیٰ ﷺ , حضرت عبداللہ بن عبد المطلب , حضرت آمنہ بنتِ وہب , حضوررحمت عالمﷺ