لوگوں کی نظروں سے گرگیا ہو
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.
5۔ لوگوں کی نظروں سے گرگیا ہو
وظیفہ:
فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِہٖ مَلَکُوْتُ کُلِّ شَیْئٍ وَّاِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ ز
فضیلت: اگر کوئی شخص لوگوں کی نظروں سے گرگیا ہو اور چاہتا ہو کہ اس کی عزت بحال ہوجائے تو اس آیت کو گیارہ مرتبہ روزانہ پڑھ کر اپنے اُوپر پھونک مارے۔
ٹیگز:-