محفوظات برائے 11th October 2019 ء
اگر منہ میں چھالے پڑگئے ہوں
sulemansubhani نے Friday، 11 October 2019 کو شائع کیا.

6۔ اگر منہ میں چھالے پڑگئے ہوں وظیفہ: اگر کسی کے منہ میں چھالے پڑگئے ہوں یا بدن میں پھنسیاں ہوجائیں تو سورۃ الضحیٰ 41 مرتبہ پڑھ کر شوگر پر دم کرکے چبالے ان شاء اللہ راحت ہوجائے گی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی پانچویں شرط :- نماز سے پہلے خطبہ ہونا مسئلہ: خطبہ وقت میں ہونا اور نماز سے پہلے ہونا شرط ہے ۔ا گر نماز جمعہ کیلئے خطبہ ہی نہ ہوا یا نماز کے بعد خطبہ پڑھا تو نماز نہ ہوئی ۔ ( درمختار، بہار شریعت)

مکمل تحریر پڑھیے »


درودِ شفاء
sulemansubhani نے Friday، 11 October 2019 کو شائع کیا.

درودِ شفاء ’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِناَ مُحَمَّدٍ طِبِّ القُلُوْبِ وَدَوَآئِھاَ وَعاَفِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَشِفَآئِھَا وَنُوْرِ الْاَبْصَارِ وَ ضِیَآئِھَا وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ‘‘ جو شخص اس درود شریف کا ودر کرے اس کو جسمانی و روحانی تمام بیماریوں سے شفاء حاصل ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حضرت سمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
sulemansubhani نے Friday، 11 October 2019 کو شائع کیا.

عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی والدہ جب حضرت سمیہ______________ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اسلام کی راہ میں سب سے پہلی شہید ہونے والی عورت کا اعزاز پایا تو حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو اپنی والدہ کی مرگ بے کسی کا سخت صدمہ ہوا۔ وہ حضور ﷺ کی خدمت اقدس میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بہادر شاہ ظفر
sulemansubhani نے Friday، 11 October 2019 کو شائع کیا.

اور جب ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا‘ یہ جہاز17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچ گیا‘ شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ساتھ تھیں‘ کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا‘ وہ بندر گاہ پہنچا‘ اس نے بادشاہ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد رضا اور افراد سازی
sulemansubhani نے Friday، 11 October 2019 کو شائع کیا.

امام احمد رضا اور افراد سازی “کون کہتا ہے ، “امام احمد رضا نے کتابیں لکھیں اور افراد سازی نہیں کی“. تنگ نظر ہیں وہ یا فہم کا فتور ہے جو ایسا کہتے ہیں. اس نے تنہا وہ افراد پیدا کیے، جو سیکڑوں مل کر بھی پیدا نہیں کر سکے. اس کا ہر فرد ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَیَبْلُوَنَّكُمُ اللّٰهُ بِشَیْءٍ مِّنَ الصَّیْدِ تَنَالُهٗۤ اَیْدِیْكُمْ وَ رِمَاحُكُمْ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ مَنْ یَّخَافُهٗ بِالْغَیْبِۚ-فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ(۹۴) اے ایمان والو ضرور اللہ تمہیں آزمائے گا ایسے بعض شکار سے جس تک تمہارے ہاتھ اورنیزے پہونچیں (ف۲۲۶)کہ اللہ پہچان کرادے ان کی جو اس سے بن دیکھے ڈرتے ہیں پھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلۡ هَلُمَّ شُهَدَآءَكُمُ الَّذِيۡنَ يَشۡهَدُوۡنَ اَنَّ اللّٰهَ حَرَّمَ هٰذَا ‌ۚ فَاِنۡ شَهِدُوۡا فَلَا تَشۡهَدۡ مَعَهُمۡ‌‌ ۚ وَلَا تَتَّبِعۡ اَهۡوَآءَ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا وَالَّذِيۡنَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَةِ وَهُمۡ بِرَبِّهِمۡ يَعۡدِلُوۡنَ ۞ ترجمہ: آپ کہیے کہ تم اپنے ان گواہوں کو پیش کرو جو یہ گواہی دیں کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلۡ فَلِلّٰهِ الۡحُجَّةُ الۡبَالِغَةُ‌ ۚ فَلَوۡ شَآءَ لَهَدٰٮكُمۡ اَجۡمَعِيۡنَ ۞ ترجمہ: آپ کہیے کہ قوی دلیل تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے پس اگر اللہ چاہتا تو وہ ضرور تم سب کو ہدایت دے دیتا۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : آپ کہیے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ سَيَـقُوۡلُ الَّذِيۡنَ اَشۡرَكُوۡا لَوۡ شَآءَ اللّٰهُ مَاۤ اَشۡرَكۡنَا وَلَاۤ اٰبَآؤُنَا وَلَا حَرَّمۡنَا مِنۡ شَىۡءٍ‌ ؕ كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡ حَتّٰى ذَاقُوۡا بَاۡسَنَا‌ ؕ قُلۡ هَلۡ عِنۡدَكُمۡ مِّنۡ عِلۡمٍ فَتُخۡرِجُوۡهُ لَـنَا ؕ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَاِنۡ اَنۡـتُمۡ اِلَّا تَخۡرُصُوۡنَ ۞ ترجمہ: اب مشرک یہ کہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com