7۔ دنیا میں فاقہ سے بچائو کے لئے

وظیفہ:

لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُط

فضیلت: جو کوئی شخص صبح و شام سو سو مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے دنیا میں فاقہ نہ ہو، قبر میں وحشت اور حشر میں گھبراہٹ سے محفوظ رہے گا۔

دوسرا وظیفہ: یَا مَلِکُ

فضیلت: جو شخص 90 مرتبہ روزانہ ان کلمات کو پڑھے گا غربت سے نجات پاکر مالدار ہوجائیگا۔

تیسرا وظیفہ: اَلْوَھَّابُ

فضیلت: جو شخص چاشت کی نماز کے آخری سجدے میں چالیس مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا وہ فقر فاقہ سے نجات پائیگا۔