چھ لاکھ درود شریف کا ثواب
sulemansubhani نے Saturday، 12 October 2019 کو شائع کیا.
چھ لاکھ درود شریف کا ثواب
امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ مندرجہ درود شریف کو ایک با ر پڑھا جائے تو چھ لاکھ بار درود شریف پڑھنے کا ثواب ملتا ہے۔
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ صَلٰوۃً دَآئِمَۃً م بِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہِ‘‘
مجھے اس درود شریف کا اردو ترجمہ درکار ہے ہو سکے تو اس تمام درودوں کا اردو ترجمہ ان کے ساتھ ہی اپلوڈ کیا جائے ۔
جی انشاءاللہ
جی بہت نوازش ہو گی۔
“O Allah! Shower blessings on Muhammad, our master, in the number that is in your
knowledge such blessings as may continue for ever eternal as your Kingdom”.
یا اللہ ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج آپ کی آل پر اس تعداد کے مطابق جو تیرے علم میں ہے ایسا درود جو اللہ تعالی کے دائمی ملک کے ساتھ دوامی ہے