درودِ کمالیہ

’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّم ْ وَبَارِکْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الکَامِلِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ کَمَا لَانِھَایَۃَ لِکَمَالِکَ وَعَدَدَ کَمَالِہٖ‘‘

اس درود شریف کو ایک بار پڑھنے سے ستّر ہزار مرتبہ درود شریف پڑھنے کا ثواب ملتا ہے۔ اگر کسی کو نسیان (بھولنے) کی بیماری ہوتو نماز مغرب اور عشاء کے درمیان بلا تعداد اس درود شریف کو پڑھا کرے انشاء اللہ یہ بیماری دور ہوجائے گی اور حافظہ بڑھ جائے گا۔