زبان میں لکنت اور ذہنی کشادگی
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.
8۔ زبان میں لکنت اور ذہنی کشادگی
وظیفہ:
رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْز وَیَسِّرْ لِیْٓ اَمْرِیْز وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْز یَفْقَھُوْا قَوْلِیْز
فضیلت: زبان کی لکنت دور کرنے کے لئے روزانہ تین مرتبہ پڑھیں ذہنی کشادگی اور علم میں ترقی کے لئے روزانہ فجر کی نماز کے بعد اکّیس(21) مرتبہ پڑھیں۔