⚡ پھکی شاہ ⚡

رافضی بڑی مکار قوم ہے ، یہ مختلف حِیلوں بہانوں سے مسلمانوں کو اپنےچُنگل میں پھنساتی ہے ۔

حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ نے تحفۀ اِثنا عَشَرِیَّہ میں اِن کے 107 مکروں کی نشاندہی کی ہے ، جن کے ذریعے یہ اہل سنت کو گمراہ کرتے ہیں ۔

یہ بھی اِن کا ایک مکر ہے کہ:

اپنا کوئی بندہ مسلمانوں کی صفوں میں داخل کردیتے ہیں ، جو غیر محسوس طریقے سے رفض پھیلاتا رہتا ہے ۔

پھکی شاہ مرزا محمد علی جہلمی اسی طرح کا ایک باطنی رافضی ہے ، جو کَھوسٹ بڈھے اسحاق جھالوی کی پَھکیاں کھاکر توانا ہوا ہے ۔

یہ پوری مکاری کے ساتھ مسلمانوں کی تعریف و توصیف کرتا ہے ، محدثین کا ذکر کرتا ہے ، حدیثیں بیان کرتا ہے ؛ خود کو علمی اور داعی حق باور کرواتا ہے ، لیکن موقع بہ موقع:

کُھلے یا دبے لفظوں ایسی باتیں کرتا ہے جن سے صحابہ کرام علیھم الرضوان کے بارے میں برا گمان پیدا ہو جائے ۔ معاذاللہ ثم معاذاللہ!

آج میں نے ایک تبرائی رافضی کی تقریر سُنی جو اسے خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کَہ رہا تھا:

” ہر کسی کو دل سے حفظہ اللہ نہیں بولا جاتا ، لیکن میں انجنیر ( مرزا محمد علی ) صاحب کو دل سے حفظہ اللہ بولوں گا ۔

وہ میرے عزیز ہیں ، میرے بھائی ہیں ، بڑا احترام کرتاہوں میں ان کا ۔

کیوں کہ ان کی بڑی خدمات ہیں ، وہ بڑا کام کررہے ہیں ۔ “

واقعی اسحاق جھالوی کی طرح اس کی بھی بڑی خدمات ہیں ، جنھیں دنیاے رفض بہت یاد رکھے گی!!

ہمارے پاک نبیﷺ ہمیں فرما گئے تھے:

” اللہ کریم نے ساری کائنات سے مجھے چُنا ، اور میرے لیے میرے صحابہ کاانتخاب کیا۔۔۔۔۔۔۔۔“ ( حدیثِ صحیح )

ہم تو اپنے رب کے انتخاب پربہت خوش ہیں اور دعا کرتے ہیں:

اے کریم ! ہمارا حشر بھی اپنے منتخب بندوں کے ساتھ کرنا ۔

ہمارے پروردگار کے انتخاب میں کوئی کمی نہیں ، اس خالق و مالک نے اپنے حبیب ﷺ کے لیے ایسے پیارے لوگوں کا انتخاب کیا جن کی مثال کسی نبی علیہ السلام کے مصاحبوں میں نہیں ملتی ۔ صَلوَاتُ اللہِ تعالیٰ وتَسلیماتُہ عَلَیہِ وَعَلَیھِم اَجْمَعِین

✍لقمان شاہد

13/10/19ء