9۔ اگر قیدی رہائی چاہتا ہو

وظیفہ: اگر کوئی قید خانے سے رہائی چاہے تو روزانہ سورئہ جن پڑھ لیا کرے ان شاء اللہ با عزّت بَرِی ہوجائے گا۔