حضورﷺ  کے خطوط سلاطینِ عالم کے نام (محرم ۷ ؁ ھ)

نمبر شمار   قاصدِ رسول اللہ ﷺ       نامِ حکمران  ملک کا نام

۱ عمرو بن امیّہ ضمری  نجاشی  حبشہ

۲ حضرتِ دحیہ بن خلیفہ کلبی  ہرقل  روم

۳ حضرتِ عبد اللہ بن حزافہ  خسرو پرویز بن ہرمز  ایران

۴  حضرتِ حاطب بن ابی بلتعہ  مقوقس   مصر

۵حضرت سلیط بن عمرو عامری  ہوزہ بن علی حنفی  یمامہ

۶ حضرت شجاع بن وہب  حارث بن ابی شمر غسّانی  دمشق

۷ حضرتِ علاء بن حضرمی  منذر بن ساوی  بحرین

۸  حضرتِ عمرو بن عاص جیفر بن جلندی بن عامر عمان