دنیا و آخرت کی بھلائی کیلئے
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.
دنیا و آخرت کی بھلائی کیلئے
’’اَللّٰہُمَّ رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ‘‘ جو شخص اس دعا کو اپنا معمول بنائے گا انشاء اللہ اسے دنیا و آخرت میں بھلائی میسر آئے گی۔
ٹیگز:-