11۔ نظر کبھی کمزور نہ ہوگی

وظیفہ: جو شخص وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر سورئہ قدر پڑھ لے ان شاء اللہ اس کی نظر کبھی کمزور نہ ہوگی۔