نظر اُتارنے کا عمل
sulemansubhani نے Thursday، 17 October 2019 کو شائع کیا.
12۔ نظر اُتارنے کا عمل
وظیفہ:
وَاِنْ یَّکَادُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلَقُوْنَکَ بِاَبْصَارِھِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّہٗ لَمَجْنُوْنٌ وَمَا ھُوَ اِلَّا ذِکْرٌ لِّلْعَالَمِیْنَ
فضیلت: حضرت امام حسین نے فرمایا کہ کسی کو نظر لگنے کا وہم ہو تو اس آیت کو تین مرتبہ پڑھ کر دم کرے ان شاء اللہ ٹھیک ہوجائے گا۔