sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
مصیبت پر نِعْمَ الْبَدَلْ ملنے کی دعا حضرت اُمّ المومنین بی بی اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے حضور اقدس ﷺ سے یہ سُنا تھا کہ کسی مسلمان کو کوئی مصیبت پہنچے تو وہ ’’اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اَللّٰہُمَّ اَجِرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِی وَ اخْلُفْ لِیْ خَیْراً مِّنْہَا‘‘ پڑھ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
چوتھی شرط :- عقل مسئلہ: یعنی عاقل ہونا یعنی جس کا مطلب یہ ہے کہ عقل سلامت ہو اور وہ پاگل نہ ہو۔ مسئلہ: شرط نمبر ۳ اور شرط نمبر ۴ یعنی بالغ اور عاقل ہونا یہ دونوں شرطیں صرف جمعہ کی نماز کے لئے خاص نہیں بلکہ ہر عبادت کے وجوب میں شرط ہیں۔ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
13۔ اگر بُر ے افعال میں مُبتلا ہوگیا ہو وظیفہ: اُوْلٰٓئِکَ عَلٰی ھُدًی مِّنْ رَّبِّھِمْ وَاُوْلٰٓئِکَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ فضیلت: اگر کوئی شخص دین سے غافل ہوگیا ہو یا سیدھے راستے سے بھٹک گیا ہو یا بُرے افعال میں مبتلا ہوجائے تو اس آیت کو 101 مرتبہ پانی پر دم کرکے اکتالیس (41) دن تک پلائیں۔
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
داخلہ بغیر اجازت ممنوع ہے حضرت مولانا محمد علی قاضی کیلی فورنیا ،امریکہ چاہے وہ عقائدونظریات ہوںیا عبادات و معاملات ، چاہے وہ معاشیات واقتصادیات ہوں یا معاشرت وسیا سیات ہر منزل اور ہر موڑ پر اسلام نے انسانی زندگی کوقرآن وسنت کے بتلائے ہوئے اصول وضوابط اور تعلیمات وہدایات کے ذریعہ پابند کردیا ہے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
حوالوں کی کثرت یہاں تک تو چند نمونے احادیث کی کثرت سے متعلق تھے اب ملاحظہ فرمائیں کہ امام احمد رضا محدث بریلوی جب کوئی حدیث نقل فرماتے ہیں تو ان کی نظر اتنی وسیع وعمیق ہوتی ہے کہ بسا اوقات وہ کسی ایک کتاب پر اکتفاء نہیں کرتے بلکہ پانچ ، دس اور بیس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
اولاد حبیبِ خداﷺ وفات ولادت اسم فرزند؍صاحبزادی اسمِ زوجہ مطہرہ نمبر شمار بچپن ہی میں قبلِ اعلانِ نبوت حضرتِ قاسم حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ 1 ۸ ھ قبلِ اعلانِ نبوت حضرتِ زینب حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ 2 ۲ ھ قبلِ اعلانِ نبوت حضرت رقیہ حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ 3 بچپن ہی میں قبلِ اعلانِ نبوت حضرتِ عبد اللہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرتِ قاسم ,
سیدہ فاطمہ ,
حضرتِ زینب ,
فاطمہ زہرا ,
حضرتِ امِ کلثوم ,
حضرت رقیہ ,
حضرتِ ابراہیم ,
حضرتِ فاطمہ ,
حضرت ماریہ قبطیہ ,
مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری ,
رحمتِ عالم ﷺ ,
حضرتِ عبداللہ ,
حبیبِ خداﷺ ,
حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ ثُمَّ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ(۱۱) تم فرمادو (ف۲۷) زمین میں سیر کرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا (ف۲۸) (ف27) اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم ان تمسخُر کرنے والوں سے کہ تم ۔ (ف28) اور انہوں نے کُفر و تکذیب کا کیا ثمرہ پایا ۔ قُلْ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر245: اُخروی حساب کا خوف حضرتِ سیِّدُنامُبَارَک بن سعید علیہ رحمۃ اللہ المجید سے منقول ہے کہ ایک شخص حضرتِ سیِّدُنا سُفْیَان علیہ رحمۃ اللہ المنّان کے پاس سات سات ہزار دینار کی دو تھیلیاں لے کر حاضر ہوا۔ اس شخص کا والد آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا بہت گہرا دوست تھا۔ آپ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :620 روایت ہے حضرت جابرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اذان سنتے وقت یہ کہاکرے یا اﷲ اس عام دعوت اور کامل نماز کے رب محمدمصطفی کو وسیلہ اور بزرگی دے اور انہیں اس مقام محمود پرپہنچا جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ۱؎ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
رسول اﷲﷺ ,
صحیح بخاری ,
حضرت جابر ,
قیامت ,
وسیلہ ,
وعدہ ,
مقام محمود ,
شفاعت ,
حدیث ,
بزرگی ,
اذان
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :619 روایت ہے حضرت عمرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مؤذن کہے اﷲ اکبر اﷲ اکبر تم میں سے کوئی کہے اﷲ اکبر اﷲ اکبر پھر مؤذن کہے اشھدان لا الہ الا اﷲ یہ بھی کہے اشہدان لا الہ الا اﷲ پھر مؤذن کہے اشہدان محمد ارسول […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »