اولاد حبیبِ خداﷺ

وفات

ولادت

اسم فرزند؍صاحبزادی

اسمِ زوجہ مطہرہ

نمبر شمار

بچپن ہی میں

قبلِ اعلانِ نبوت

حضرتِ قاسم

حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ

1

۸ ھ؁

قبلِ اعلانِ نبوت

حضرتِ زینب

حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ

2

۲ ھ؁

قبلِ اعلانِ نبوت

حضرت رقیہ

حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ

3

بچپن ہی میں

قبلِ اعلانِ نبوت

حضرتِ عبد اللہ

حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ

4

شعبان ۹ ھ؁

قبلِ اعلانِ نبوت

حضرتِ امِ کلثوم

حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ

5

۳؍ رمضان ۱۱ھ؁

قبل یا بعد اعلانِ نبوت

حضرتِ فاطمہ

حضرتِ خدیجۃ الکبریٰ

6

ربیع الاول ۱۰ ھ؁

ذو الحجہ ۸ ھ؁

حضرتِ ابراہیم

حضرتِ ماریہ قبطیہ

7

نوٹ: حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضور رحمتِ عالم ﷺ کی باندی تھیں۔