أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ فِيۡهَا تَحۡيَوۡنَ وَفِيۡهَا تَمُوۡتُوۡنَ وَمِنۡهَا تُخۡرَجُوۡنَ۞

ترجمہ:

فرمایا تم اسی زمین میں زندگی گزاروگے، اور اسی زمین میں مروگے اور اسی زمین سے (قیامت کے دن) نکالے جاؤگے

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 25