وجوب جمعہ کی پانچویں شرط :- شہر میں اقامت
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.
پانچویں شرط :- شہر میں اقامت
٭ یعنی شہر میں مقیم ہونا مسافر نہ ہونا۔
مسئلہ: مسافر پر جمعہ فرض نہیں ۔ شرعی اصطلاح میں مسافر کس کوکہتے ہیں س کی تفصیل اس کتب کے باب ۱۶ ’’ مسافر کی نماز‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں ۔